• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ پرائمری ہیلتھ کے زیر اہتمام سی ای اوز کانفرنس،کارکردگی کاجائزہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئرعمران سکندر بلوچ کی زیرصدارت سی ای اوز کانفرنس منعقد ہوئی ۔تمام سی ای اوز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔اجلاس کے دوران تمام سی ای اوز کیRED 2 کے حوالہ سے کارکردگی کاجائزہ لیاگیا۔
تازہ ترین