• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرانسفارمرگرنے سے خاتون کی ہلاکت،نیپراٹیم کااچھرہ کادورہتحقیقات کروانے کافیصلہ

لاہور(پ ر)نیپرا اتھارٹی نےاچھرہ بازار میں ٹرانسفارمر گرنے سے خاتون کی ہلاکت اورکمسن بچی کے شدید زخمی ہونے کا سخت نوٹس لیا ہے،نیپرااتھارٹی نے واقعے کی فوری تحقیقات کروانے کا فیصلہکیا، اس سلسلہ میں 2 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے اتھارٹی نے لیسکو حکام سے بھی واقعے کی مکمل رپورٹ طلب کر لی۔ ، تاکہ ذمہ داران کے خلاف سخت کاروائی کی جا سکے ۔
تازہ ترین