• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ کی ترقیوں کے کیسزجلد جمع کروانے کی ہدایات

لاہور(خبر نگار) ڈی پی آئی کالجز پنجا ب نے اساتذہ کی ترقیوں کے کیسز جلد از جلد جمع کروانے کی ہدایات جاری کر دیں ۔ڈائریکٹر کالجز کو رواں ہفتے کے دوران کیسز بھجوانے کی ہدایت کی ہے۔ڈائریکٹر کالجز کی جانب سے کیسز بھجوانے میں تاخیر کے باعث ترقیاں التوا کا شکار ہیں۔اس موقع پر کمشنر لاہور نے کہا کہ کسی کو اجازت نہیں کہ اپنی عمارت کے گرد آلود ملبہ کا سڑک کے کنارے ڈھیر لگائے۔ کمشنر لاہور نے سمن آباد ہسپتال کی لیبارٹری میں جا کر وہاں پر ہونے والے ٹیسٹوں کا ریکارڈ چیک کیا۔
تازہ ترین