• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیارت کراس میں ٹرک سے 6کروڑ روپے کا غیرملکی سامان برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کسٹم عملے نے زیارت کراس پر دوران چیکنگ ٹرک سے 6 کروڑ روپے مالیت کی چھالیہ سمیت دیگر غیر ملکی سامان قبضے میں لے لیا ۔کسٹم ذرائع کے مطابق ٹرک سے 7780 کلو چھالیہ، 3250 کلو چائنیز نمک ، 30 کارٹن سگریٹ، 2300 کلو گرام تمباکو اور 2000 کلو مقامی کوئلہ شامل ہے جس کی آڑ میں اسمگلنگ کی کوشش کی جارہی تھی۔
تازہ ترین