• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میریوسف بادینی کا روزی کاکڑ اوردائود اچکزئی کے اعزاز میں عشائیہ

کوئٹہ( این این آئی) پیپلزپارٹی کےسابق سینیٹر میر یوسف بادینی کی جانب سے پی پی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ، سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی، اے این پی کےسابق سینیٹر داوٴد خان اچکزئی اور پی پی بلوچستان کےمیڈیا کوآرڈینیٹر حیات خان اچکزئی کے اعزاز میں بادینی ہائوس اسلام آباد میں عشائیہ دیاگیا جس میں بلوچستان اور ملک کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
تازہ ترین