• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی سے تصدیق کرانے پر داخلے برائے سال2021 ء مارننگ پروگرام کے شعبہ معاشیات کے احمر اعجاز ولد اعجاز احمدسیٹ نمبرH2057005 اور اکبر ولد کریم بخش سیٹ نمبرH2057009 کی مارکس شیٹ جعلی ثابت ہوئیں جس کی بناء پر ان کے داخلے فوری طورپر منسوخ کردیئے گئے ہیں۔

تازہ ترین