کراچی( اسٹاف رپورٹر) جونیئر ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں جمعے کو سیمی فائنل میں میزبان بھارت کو جر منی نے 4.2سے جبکہ ار جنٹائن نے پنالٹی شوٹ آوٹ پر فرانس کو 3.1سے شکست دے دی۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ آمریت اور فوجی جبر کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے افغان حکام کی درخواست پر دوحہ میں مذاکرات کےلیے عارضی جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کی، سرحدی علاقوں میں امن و امان کی بحال کےلیے تمام دہشت گرد تنظیموں کے خلاف عملی اور ٹھوس اقدامات ناگزیر ہیں۔
دلہن بننے والی خاتون جولیانی نے اپنے شریکِ حیات ڈیوڈ گیریٹ کے ساتھ 11 اکتوبر کو وینڈر بلٹ ہال میں شادی کی۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے جمہوریت کا ساتھ دیا، ہم نے کوئی مراعات نہیں مانگیں، حکومت کو وعدے پر عمل درآمد کے لیے ایک ماہ کا وقت دیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سیکریٹریٹ نے ڈینگی سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔
سیکیورٹی حکام کے مطابق 17 اکتوبر کو خادی، شمالی وزيرستان ميں بھی اسی گروپ نے بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے حملہ کیا، حملے ميں 3 خواتين، 2 بچے اور ایک جوان شہيد ہوئے۔
مرکزی جماعتِ اہلِسنت برطانیہ کے سرپرستِ اعلیٰ، مفکرِ اسلام، ممتاز عالمِ دین اور روحانی پیشوا ڈاکٹر پیر سید عبدالقادر شاہ جیلانیؒ آج صبح لندن میں انتقال کر گئے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آج پنجاب کے بچوں اور خاندانوں کے لیے خوشی کا دن ہے۔
امریکی چینل کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو غزہ میں جنگ بندی کے بعد عالمی رہنماؤں کے سامنے پرجوش انداز میں پاکستان کے آرمی چیف سید عاصم منیر کو ’میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل‘ کہہ کر پکارا۔
ایران کے جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں ختم ہوگئی ہیں، تہران نے عالمی طاقتوں سے 10 سالہ معاہدے کے خاتمے کا اعلان کردیا۔
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے خیبر پختون خوا کے نئے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کو مشورہ دیا ہے۔
ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب محمد علی نے عدالت کو بتایا کہ ملزم قیصر اقبال سی اینڈ ڈبلیو ڈپارٹمنٹ اپر کوہستان میں 2013 تک ہیڈ کلرک تھا اور اس اسکینڈل میں ماسٹر مائنڈ تھا۔
گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف سازش کو کبھی معاف نہیں کیا جائے گا۔
ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہو رہے 19 ویں میچ میں بارش تاحال جاری ہے۔
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا ایئر پورٹ کے کارگو ٹرمینل پر آگ لگ گئی، جس کے بعد تمام پروازیں معطل کر دی گئیں۔