• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں اومیکرون کے وار، متاثرین کی تعداد 9 ہوگئی

پیرس ( رضا چوہدری) فرانس میں 24 گھنٹوں میں اومیکرون کورونا سے متاثر کی تعداد 9ہو گئی ہے جمعرات کو ایک شخص جو افریقی ملک سے آیا تھا میں اومیکرون کورونا وائرس ٹیسٹ میں ظاہر ہواتھا، فرانسیسی وزارت صحت نے کہا کہ فرانس میں اس وقت اومیکرون کورونا وائرس کے نو تصدیق شدہ کیسز ہیں۔حکومت کے اعلیٰ سائنسی مشیر کے مطابق یہ قسم جنوری کے آخر تک ملک میں وائرس کا سب سے بڑا تناؤ بن سکتا ہے۔

تازہ ترین