امریکا نے اقوامِ متحدہ کی فلسطینی حقوق کی ماہر فرانسسکا البانیز پر عائد پابندیاں اٹھا لیں
امریکی حکام کی جانب سے یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب ایک ہفتہ قبل امریکی وفاقی جج نے اپنے ریمارکس میں کہا تھا کہ ان پابندیوں سے فلسطینیوں کی آزادیٔ اظہارِ رائے متاثر ہو رہی ہے۔