امریکا کا ایران سے متعلق جوہری معاملے پر اہم رعایتیں دینے کا دعویٰ، تہران کا محتاط ردِعمل
تجزیہ کاروں کے مطابق آئندہ 50 دن کے دوران ایسے اختلافات بار بار سامنے آ سکتے ہیں، جہاں ایک فریق کسی معاملے پر اتفاقِ رائے کا دعویٰ کرے گا جبکہ دوسرا فریق اس کی مختلف تشریح پیش کرے گا۔