بعض مؤرخین کے مطابق 100 کوکو دانوں کے بدلے ایک ٹرکی (پرندے کی ایک نسل) خریدا جا سکتا تھا۔
نجی اسپتال کے حکام کے مطابق مریض میں نیگلریا فاؤلری کی تصدیق ہوئی ہے۔
اداکار کے مطابق بار بار ٹیکس دینے پر ہدایت کار غصے میں آ گئے اور کہا کہ ان کا سامان پیک کرو اور انہیں گھر بھیج دو۔
عدالت نے قرار دیا کہ اگر آئندہ سماعت پر اپیلوں کے حق میں دلائل پیش نہ کیے گئے تو مزید مہلت نہیں دی جائے گی
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے صدر میکرون اس وقت دمشق کا دورہ کر رہے ہیں۔
امیرِ جماعتِ اسلامی کا کہنا ہے کہ پیٹرول کے ہر لیٹر پر غریب عوام سے ٹیکس لیا جا رہا ہے۔
محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر تقریباً ساڑھے 18 ارب ڈالر ہیں، پانڈا بانڈ کا اجرا کر دیا گیا ہے۔
پارٹیکل 6 کی بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلائن وین ڈر ویلڈن کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت اعلیٰ معیار کی کہانی پر مبنی فلم سازی میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔
اجلاس کے دوران سمیڈا کی جانب سے ایس ایم ایز کی سہولت کے لیے مختلف اقدامات پر بریفنگ دی گئی
اداکارہ و میزبان ندا یاسر اور اداکار و ہدایت کار یاسر نواز نے والدین اور بچوں کے درمیان تعلقات کی نوعیت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
عدالت نے انہیں رشوت لینے، سرکاری فنڈز میں خردبرد کرنے، رشوت دینے، عوامی رقوم کے غلط استعمال کرنے، اختیارات کے ناجائز استعمال اور منی لانڈرنگ کا بھی مجرم قرار دیا ہے۔
وویک اوبرائے نے بتایا کہ رام گوپال ورما کی فلم کمپنی سے شہرت حاصل کرنے کے بعد 2000 کی دہائی میں سلمان خان کے ساتھ عوامی تنازع کے باعث میرا کیریئر شدید متاثر ہوا۔
ویڈیو کے پسِ منظر میں ایک آواز سنائی دیتی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ مرد کو مرد پیسہ ہی بناتا ہے۔
اداکارہ نے شوبز انڈسٹری میں قائم ہونے والی دوستیوں اور مشکل وقت میں ملنے والی حمایت سے متعلق کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔
امریکا کے 250ویں یوم آزادی کی تقاریب کے دوران اسرائیلی جھنڈے نذرِ آتش، ویڈیوز وائرل
میاں محمود الرشید نے اپنے وکیل سکندر ذوالقرنین کی وساطت سے اپیل دائر کی ہے۔