• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالی میں اقوام متحدہ کے کیمپوں میں 2 دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے کیمپوں میں 2 دھماکے ہوئے ہیں۔

بماکو سے خبر ایجنسی کے مطابق دھماکوں سے کیمپوں کو نقصان پہنچا ہے۔ 

تاہم خبر ایجنسی کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حکام کی جانب سے دھماکوں کی نوعیت نہیں بتائی گئی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید