• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلد نئے برطانوی وزیراعظم سے ملاقات کروں گا، ٹرمپ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانیہ کے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم کے ساتھ بہت اچھی گفتگو ہوئی۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ جلد اینڈی برنہم سے ملاقات کریں گے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اینڈی برنہم کے ساتھ تیل، تجارت، عسکری اتحاد، آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگوں کے خاتمے اور دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید