• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا اوشیانا جوڈو چیمپئن شپ قیصر نے برانز میڈل جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لبنان میں ایشیا اوشیانا جوڈو چیمپئن شپ، پاکستان کے قیصر خان نے برانز میڈل جیت لیا ,یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان نے ایشین جونیئر سطح پر میڈل جیتا ہے۔اتوار کوقیصر خان نےتاجکستان کے جوڈو کاز کو شکست دی ۔

تازہ ترین