• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نیپیداؤ ( نیوز ڈیسک) میانمار کی فوج نے ساگانگ علاقے کے گاؤں پر بمباری کے لیے گن شپ ہیلی کاپٹروں کا استعمال کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق لوگوں کو ڈرانے کی اس کوشش میں جگہ جگہ چھاپے مارے گئے اور توپ خانے کا بھی استعمال کیا گیا۔ میانمار ناؤ کی ایک رپورٹ کے مطابق5 ہیلی کاپٹر تبائین کے مشرقی جانب نیانگ ہلا گاؤں کے آس پاس پہنچے اور تقریباً 300 فوجیوں نے دیہات پر فضائی حملے شروع کر دیے۔