شہرِ قائد کراچی میں 8 سے11جولائی کے دوران معتدل شدت کی بارش ہوسکتی ہے۔
پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس فہیم ولی نے درخواست کی سماعت کی۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کر رہا ہے۔
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو آج کل امریکا کے دورے پر موجود ہیں۔
گلگت بلتستان میں کار کھائی میں گرنے سے کار میں سوار 2افراد جاں بحق ہو گئے۔
صدر قاسم جومارت توقایف کی جانب سے دستخط شدہ بل میں کہا گیا ہے کہ چہرے کی شناخت میں مداخلت کرنے والے لباس پر عوامی سطح پر پابندی عائد کی جائے گی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ 4 یا 5 ستمبر سے شروع ہوسکتا ہے، اس صورت میں گروپ مرحلے کا پاک بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو دبئی میں ہوگا جبکہ سپر فور کا میچ 14 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔
اسٹاک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ 1 ہزار سے زائد پوائنٹس کی زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے
انہوں نے جیو ٹی وی کے پروگرام ہسنا منع ہے میں شرکت کے دوران یہ دلچسپ اور خوفناک واقعہ سنایا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج بھرپور قوت سے کارروائی کر رہی ہے، راکٹ لانچ کر کے کسی بھی مقام کو نشانہ بنایا جائے گا۔
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کی راجہ تنویر کالونی میں خاندانی جھگڑے نے ہولناک رخ اختیار کر لیا جہاں ایک باپ نے مبینہ طور پر نافرمانی پر بیٹے کو بیلچے کے وار سے قتل کر دیا۔
نائب کپتان شاداب خان، فاسٹ بولرز نسیم شاہ اور وسیم جونیئر مکمل فِٹ نہیں ہیں۔
سوشل سیکیورٹی انشورنس پالیسی سے متعلق شاہی قانون کی منظوری 2 جولائی 2024ء کو دی گئی تھی۔
لیکچر کے دوران اچانک اُنہیں شدید سینے میں درد محسوس ہوا، چند لمحوں میں وہ زمین پر گر گئے اور موقع پر ہی دم توڑ گئے۔
سوئٹزرلینڈ میں جاری فیبا انڈر-19 باسکٹ بال ورلڈ کپ کے دوران اردن نے یہ فیصلہ کیا۔
عامر خان نے مزید بتایا کہ بعد میں میری ملاقات جاوید میانداد سے ہوئی تو تو میں نے ان سے مذاق میں کہا کہ آپ نے میری شادی کا دن خراب کر دیا تھا۔