• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریانتھا قتل، وزیر داخلہ شیخ رشید کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات

وزیرداخلہ شیخ رشید نے سری لنکن ہائی کمشنر موہن وجے کرما سے ملاقات کی ہے۔

سیالکوٹ فیکٹری سانحے کے تناظر میں اسلام آباد میں سری لنکن ہائی کمیشن میں ہائی کمشنر موہن وجے کرما سے شیخ رشید نے ملاقات کی۔

وزیرداخلہ نے دوران ملاقات سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کی متشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل پر تعزیت کی۔

شیخ رشید نے اس موقع پر کہا کہ افسوسناک واقعے پر حکومت اور پاکستان کے عوام سے طرف سے دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید