میڈرڈ(نیوز ایجنسیز)روس نے تیسری مرتبہ ڈیوس کپ ٹیم ٹینس ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں کروشیا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
جب وزیراعظم نے حلف اٹھایا تھا تو پاکستان سفارتی سطح پر تنہائی کے شکار ملک کے طور پر جانا جاتا تھا: اسحاق ڈار
بینظیر نے ہمیں سکھایا کہ جتنی مرضی تکالیف آئیں ریاست پر حملہ نہیں کرنا: شیری رحمان
باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے اور چوتھے دن ٹکٹ کی مد میں 10 ملین ڈالرز کی آمدن متوقع تھی: آسٹریلوی میڈیا
پی ٹی آئی کے مطابق خاتون کے خیالات، زبان اور طرزِ گفتگو پارٹی کے مؤقف کی عکاسی نہیں کرتے۔
یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس نے رات گئے یوکرین پر 500 ڈرونز اور 40 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
اخبار کے مطابق بھارت کا دوسروں کو موردِ الزام ٹھہرانا اصلاح اور حقیقت پسندانہ پالیسی سازی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے آئے ہیں.
بین الاقوامی سطح پر اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والی پاکستانی معروف اداکارہ سجل علی نے اپنی اور ساتھی اداکار حمزہ سہیل کی شادی سے متعلق زیر گردش خبروں پر لب کشائی کر دی۔
عالمی شہتر یافتہ پاکستانی معروف ، شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر اور پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ مشہور گلوکار و اداکار عاصم اظہر کی شادی سے متعلق قیاس آرائیوں نے زور پکڑ لیا۔
امریکی ریاست نیویارک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے ایک نیا قانون متعارف کروایا ہے جس کے تحت نوجوانوں کی ذہنی صحت پر ممکنہ منفی اثرات سے متعلق وارننگ لیبل دکھانا لازمی ہوگا۔
حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران ساتھی فنکاروں کو حب الوطنی کا درس دینے والی پاکستانی اداکارہ و میزبان نادیہ خان بھارتی گانے پر رقص کرنے کے سبب تنقید کی زد میں آگئیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنی بولڈ اداؤں کے پیشِ نظر شہہ سرخیوں کا حصہ بن گئیں ہیں۔
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم اور دلچسپ باتیں شیئر کی ہیں۔
محبوب علی کو موقع پر سی پی آر دی گئی مگر وہ جانبر نہ ہوسکے، انہیں گراؤنڈ سے ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کردی گئی۔
برطانوی شاہی محل کے ایک ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہی خاندان نے منحرف ہونے والے جوڑے، پرنس ہیری اور میگھن مارکل کی ہر عوامی سرگرمی پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔
اٹلی یورپ کا پہلا ملک ہے جس نے پاکستان کے لیے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کیا: ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز