کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مائی ہوم المصطفیٰ یتیم خانہ میں رہنے والے تمام بچوں کو وزیراعلیٰ ہائوس میں اپنے ساتھ دوپہر کے کھانے کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی کابینہ کے تمام اراکین کو مدعو کروں گا۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔
بھارتی علاقے رائے پور میں کرسمس تقریب کی سجاوٹ کو تہس نہس کرنے کی وڈیو سامنے آگئی ہے۔ انتہاپسندوں نے شاپنگ مال میں سجی کرسمس سجاوٹ کو بھی نہیں چھوڑا۔
فریدہ شبیر اپنی شاندار اداکاری کے باعث شوبز انڈسٹری میں ایک منفرد مقام رکھتی ہیں
60 سالہ طارق رحمان سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے ہیں۔
صدر زرداری نے کہا کہ نوجوان قائدِاعظمؒ کے نظریات کو اپنائیں، جمہوریت کے استحکام اور شہری حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈووکیٹ نے 27 دسمبر کو یومِ بینظیر قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ملزمان سے 37 کمپیوٹرز، 40 موبائل فون، 10ہزار سے زائد موبائل سمز اور 6 غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینج بھی برآمد ہوئے۔
وزیراعظم نے کہا کہ کسی اقلیتی شہری کے ساتھ ناانصافی یا زیادتی ہوئی تو قانون پوری قوت سے حرکت میں آئے گا۔
پیٹ فن کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔
اعلامیے کے مطابق کنسورشیم نے 135 ارب روپے کی سب سے زیادہ بولی سے قومی ایئرلائن کے 75 فیصد حصص حاصل کیے ہیں۔
بھارتی فوج نے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق اپنی پالیسی میں تبدیلی کی ہے۔
مونگ پھلی پروٹین، صحت مند چکنائی، فائبر اور مختلف اہم غذائی اجزا سے بھرپور ہوتی ہے
لوک گیت ’جگنی‘ سے بین الاقوامی شہرت حاصل کرنے والے سدا بہار پاپ گلوکار سلیم جاوید نے 65 بہاریں دیکھ لیں۔
مودی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف اور اپنے حقوق کی بقاء کے لیے آسام کے قبائلی عوام کا احتجاج جاری ہے۔
گورنر سندھ نے کہا کہ جس طرح بھارت سے جنگ جیتی ہے اسی طرح معیشت کی جنگ بھی جیت لیں گے۔ معرکہ معیشت کے لیے ہم تیار ہیں۔
وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ملک کی بہتری کے لیے ہم سب کو متحد ہونا چاہیے۔