• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں250روپے فی تولہ کا اضافہ،مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت250 روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 23ہزار 650 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 6ہزار 10 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1460 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین