• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز اختر دوبارہ سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور تعینات

لاہور(خبر نگار) غیاث صابر کو سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے عہدے سے ہٹا کرپرویز اخترخان کو سی ای او ایجوکیشن لاہور تعینات کردیا گیا۔
تازہ ترین