• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حارث رؤف بھی بگ بیش میں میلبورن اسٹارز کی نمائندگی کرینگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اس سال بھی آسٹریلوی ٹی 20 لیگ بگ بیش میں ایکشن میں دکھائی دیں گے، وہ میلبورن اسٹارز کی نمائندگی کریں گے۔کوچ میلبورن اسٹارز ڈیوڈ ہسی کا کہنا ہے کہ حارث رئوف بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ حارث کے ٹیم کا حصہ بننے کے لئے شدت سے منتظر ہیں۔

تازہ ترین