• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک اخلاقی اور معاشی طور پر تباہ ہورہا ہے، ثروت اعجاز قادری

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر )صاحبزادہ پیر محمد سلطان العارفین صدیقی نے مرکز اہلسنت کا دورہ کیا ، اس موقع پرکہا ہےکہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے علماء و مشائخ نے ملک بنانے کیلئے کردار ادا کیا۔ سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ ملک اخلاقی اور معاشی طور پر تباہ ہورہا ہے حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے سبب معاشرے میں غربت پھیل رہی ہے، ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلئے قائداعظم کے وژن کو عملی جامہ پہنانا ہوگا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید