کراچی (اسٹاف رپورٹر) سلطان آباد میں ایک گھر سے پولیس اہلکار کی دو روز پرانی لاش ملی، پولیس کے مطابق متوفی اہلکار 50سالہ ضمیر ولد نواب نبی بخش تھانے میں تعینات اور گھر میں اکیلا رہتا تھا۔
متعدد افراد نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی، اور غزہ میں نسل کشی کا حامی قرار دیا۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت لاہور میں اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کے اے آئی شعبے کے مشیر علی ڈار نے اجلاس کو بریفنگ دی۔
صحافی کا کہنا ہے کہ یہ حملہ اس وقت ہوا جب میں پلوں کو نشانہ بنانے اور بڑے پیمانے پر نقل مکانی سے متعلق رپورٹنگ کر رہا تھا، حملے سے قبل کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔
کرپس، بسکٹ اور کولڈ ڈرنکس دل کے دورے یا فالج سے موت کے خطرے کو 67 فیصد تک بڑھا دیتے ہیں۔ سائنسدانوں نے اس حوالے سے بتایا کہ روزانہ کتنی مقدار میں الٹرا پروسیسڈ فوڈز کھانے سے دل کے دورے یا فالج سے موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سب انسپکٹر کی مدعیت میں کارِ سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کیا گیا،
انفینیٹی ٹرافی کی 11 مارچ کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں رونمائی کی گئی تھی، ٹوور کا آغاز مزار قائد سے ہوا جس کے بعد اس کو کراچی میں ایمپریس مارکیٹ، سی ویو، میئر ویدر ٹاور اور لیاری لے جایا گیا۔
صدر آصف علی زرداری نواب شاہ میں عید منائیں گے۔ کراچی سے ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نوڈیرو لاڑکانہ میں عید منائیں گے۔
ملک بھر میں آج جمعتہ الوداع کے خصوصی اجتماعات منعقد ہوئے۔
ان کا کہنا تھا کہ زمینی اقدام کے لیے مختلف آپشنز موجود ہیں، ساؤتھ پارس پر حملہ اسرائیل نے کیا لیکن ٹرمپ نے مزید حملوں سے روک دیا ہے۔
اس موقع پر سورج شمال کی جانب سفر کرتے ہوئے خطِ استوا کے اوپر سے گزرتا ہے
عید میں بس ایک دن باقی ہے، مرد خواتین، مرد اور بچے، سب ہی عید کی تیاریوں میں مصروف ہوگئے ہیں۔
1967ء کے بعد پہلی بار رمضان کے اختتام پر مسجد اقصیٰ کو مکمل طور پر بند رکھا گیا
شان شاہد نے اپنے بارے میں پائے جانے والے مغرور یا مشکل مزاج کے تاثر پر کھل کر بات کی
علی محمد نائینی 2024ء سے آئی آر جی سی کے ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 81 ڈالرز کم ہو کر 4686 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔