کراچی (نیوزڈیسک )امریکی کمپنی نے آن لائن میٹنگ میں 900ملازمین فارغ کردیے ،اس کمپنی کا سی ای او بھارتی نژاد ہے اور مالی بے ضابطگیوں میں بھی ملوث رہا ہے ، وشال نے سیکڑوں ملازمین کو ایک ہی کال میں نوکری سے نکال دیا۔
پیٹرول لیوی ختم کیے بغیر دھرنے ختم نہیں ہوں گے: امیرِ جماعت اسلامی
این سی سی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم کے غلط اور بے بنیاد مواد پھیلانے میں ملوث ہونے کے شواہد سامنے آ گئے ہیں۔
پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے حکومت کی ہدایت پر نیا نوٹم جاری کر دیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی بزدلانہ اور گھناؤنی کوشش کی مذمت کرتا ہوں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سونو نگم ان دنوں ’دی ریوولوشن سونو نگم لائیو‘ کے عنوان سے امریکی دورے پر ہیں۔
ماہرین کے مطابق ایک جیسی خوراک کے استعمال کے باوجود بھی خواتین کے مقابلے میں مرد تقریباً 16 فیصد تک زیادہ وزن کم کر لیتے ہیں۔
عمارت اسرائیلی حملوں کی وجہ سے شدید خستہ حالی کا شکار تھی۔
مائیک جانسن کا کہنا ہے کہ امریکا کو چین پر اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے اے آئی کے میدان میں تیزی سے آگے بڑھنا ہو گا۔
پاسدارانِ انقلاب کے مطابق جنگ کے دوران ایران کے جدید فضائی دفاعی نظام نے سیکڑوں حملہ آور ڈرونز مار گرائے، جن میں لوکاس، ہرمس، ایم کیو 1 اور ایم کیو 9 ڈرونز شامل ہیں۔
پروگرام ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں امیدوار کے سوال کے جواب میں امیتابھ بچن نے دلچسپ طریقہ بتا دیا۔
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادی اسٹیو بینن نے اے آئی ٹیکنالوجی پر مزید سخت نگرانی اور حفاظتی اقدامات پر زور دیا ہے۔
حبیب اللّٰہ سیاری کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت نے علاقائی اتحاد کو نقصان پہنچایا ہے۔
جوش اینگلز کا کہنا ہے کہ میری بنیادی تشویش ’خود کو مسلسل بہتر بنانے‘ والی مصنوعی ذہانت ہے جس میں ایک نظام دوسرے اور زیادہ طاقت ور مصنوعی ذہانت کے نظام کو تیار یا بہتر بنا سکتا ہے۔
حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ کے مطابق یمنی شمال مشرقی صوبے مأرب میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے سعودی لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔
صدر نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹیج ترمیمی بل اور اسٹینڈرڈ ٹائم ترمیمی بل کی بھی منظوری دی ہے۔
بھارتی پنجابی گلوکار نے اعتراف کیا کہ نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے۔