• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی آئی اے پولیس کی زیرحراست 2ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سےزخمی

لاہور(کرائم رپورٹر سے)ساتھیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں سی آئی اے پولیس کے زیرحراست 2 ملزم شدید زخمی ہو گئے سی آئی اے کوتوالی پولیس زیر حراست ملزمان کی نشاندہی پر ان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے شاہدرہ ٹاون کے علاقے مقبرہ نور جہاں پہنچی جہاں زیر حراست ملزمان کو چھڑانے کے لیے ان کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں طارق بھیا اور وحید بٹ زخمی ہوگئے پولیس کی جوابی فائرنگ سےان کے ساتھی فرار ہوگئے۔
لاہور سے مزید