• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹر کمیشن بلوچستان کااجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کے تشکیل کردہ واٹر کمیشن بلوچستان کا اجلاس آج چیئرمین امان اللہ کنرانی کی زیرصدارت بلوچستان سول سیکرٹریٹ بلاک 4پہلی منزل میں ہوگا جس میں ممبر انجینئر عثمان بابئی‘ فوکل پرسن جاوید اختر سیکرٹری پبلک یلتھ،سیکرٹری آبپاشی،سیکرٹری جنگلات اور چیئرمین بی ڈی اے شرکت کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید