• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب اور ایران کے درمیان اردن میں سیکیورٹی ڈائیلاگ، اعتماد سازی پر گفتگو

سعودی عرب اور ایران کےدرمیان سیکیورٹی ڈائیلاگ سیشن ہوا ہے۔ اردن کی  سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے سیکیورٹی ڈائیلاگ سیشن اردن کے دارالحکومت میں ہوا۔ 

اردنی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور ایران ڈائیلاگ کی میزبانی عرب انسٹیٹیوٹ فار سیکیورٹی اسٹڈیز نے کی۔ 

اردنی میڈیا نے مزید بتایا کہ سعودی عرب ایران ڈائیلاگ میں اعتماد سازی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

اردن سرکاری میڈیا نے مزید کہا کہ سعودی عرب ایران ڈائیلاگ میں ایران کے جوہری پروگرام پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق اردن میں ہونے والے ڈائیلاگ کی سعودی عرب اور ایران کی جانب سے فوری تصدیق نہیں ہوسکی۔ 

تازہ ترین