تہران(اے ایف پی)ایران تیل کی پیداوار کم کریگا اور امریکا اور اسرائیل کے خطرے کے پیش نظر اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کریگا،ملکی بجٹ کے مسودے کے مطابق ایران میں شرح ترقی 8فیصد رہنے کی توقع ہے،ایرانی صدر بجٹ اس ماہ کے آخر میں پارلیمنٹ میں پیش کریں گے۔ایران نئے سال پر 60ڈالر فی بیرل کے نرخ سے یومیہ1.2ملین بیرل تیل یومیہ پیدا کرے گا۔