• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

او آئی سی کانفرنس ،راولپنڈی شہر کےتعلیمی ادارے 18دسمبر کو بند رہینگے

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ، اپنے رپورٹر سے) راولپنڈی شہر کے تمام تعلیمی اداروں میں 18 دسمبر کو تعطیل ہو گی۔ اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ کانفرنس کی وجہ سے راولپنڈی شہر کے تعلیمی اداروں کی 18 دسمبر ھفتہ کو بند ش کے حوالے سے ڈی سی نے باقاعدہ احکامات جاری کر دیئے۔اس حکمنامہ کا اطلاق کینٹ کے علاقہ میں واقع تعلیمی اداروں پر نہیں ہو گا۔
تازہ ترین