• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) موسی لاشاری کلب نے ڈسٹرکٹ سائوتھ فٹ بال چیمپئن شپ میں ینگ پنجگور کو 6-0 کی شکست دیدی۔ زین العابدین نے چار گول کئے۔ بغداد اسپورٹس نے لائٹ آف بلوچ کو 2-1، تاج مسلم کلب نے بلوچ محمڈن کو پنالٹی ککس پر 5-4 اور کلری اسٹار نے سندھ بلوچ کو 2-0سے شکست دی۔
تازہ ترین