• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینظیر بھٹو قتل کیس، پراسیکوٹر کی عدم دستیابی کے باعث سماعت 25مئی تک ملتوی

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج رائے محمد ایوب خان مارتھ نے محترمہ بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت ایف آئی اے کے پراسیکیوٹرز کی عدم دستیابی کے باعث بغیر کسی کارروائی کے 25 مئی تک ملتوی کر دی۔ گزشتہ روز  عدالت نے کیس کی سماعت شروع کی تو بتایا گیا کہ ایف آئی اے کے پراسیکیورٹرز بوجہ مصروفیت ہائیکورٹ دستیاب نہ ہیں۔ 
تازہ ترین