کراچی(ٹی وی رپورٹ)چوہدری شجاعت اور پرویزالہٰی کو مولانا فضل الرحمن کا ٹیلیفون،مولانا فضل الرحمٰن نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور کہا کہ دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ چوہدری شجاعت کو جلد تندرستی عطا فرمائے، لاہور آؤں گا تو آپ کی عیادت کیلئےحاضر ہوں گا۔