گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)پونڈانوالہ چوک میں واقع جامع مسجد کے باہر کرائے پر دیئے گئے گودام میں شارٹ سرکٹ ہونے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے گودام میں موجود لاکھوں روپے کا کا پلاسٹک کاسامان جل کر راکھ ہو گیا، ریسکیونے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ۔