• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں اومی کرون کیسز کی تعداد ہزاروں میں پہنچنے کا خدشہ

کراچی(ایجنسیاں) نامیاتی سائنسدان ڈاکٹر عطاءالرحمان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اومی کرون کے اثرات کورونا ڈیلٹا سے بھی زیادہ ہیں۔

اس کے کیسز دو دنوں میں 3گنا ہو جائیں گے۔

خدشہ ہے کہ اس وائرس سے ہمارے ہسپتال بھر نہ جائیں۔

حکومت سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی پر عملدرآمد کرا کے صورتحال پر قابو پا سکتی ہے۔

تازہ ترین