• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کا مبینہ ممنوعہ غیرملکی فنڈنگ کیس سماعت کےلیے مقرر

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)  کا مبینہ ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔

الیکشن کمیشن  نے درخواست گزار اکبر ایس بابر اور وکیل احمد حسن شاہ کو نوٹس جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن  نے جی ایم فنانس پی ٹی آئی محمد ارشد اور وکیل شاہ خاور کو بھی نوٹس جاری کردیے۔

پی ٹی آئی کے غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 4 جنوری کو صبح 10 بجے ہوگی۔

تازہ ترین