• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید منی بجٹ کا حساب کتاب بتاتے ہوئے گڑبڑا گئے


وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد منی بجٹ کا حساب کتاب بتاتے ہوئےگڑ بڑا گئے اور منی بجٹ کو 72 ارب ڈالرکا قرار دے دیا۔

پارلیمنٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ منی بجٹ 350 ارب روپےکا نہیں، صرف 72 ارب ڈالر کا ہے، تصحیح کرانے پرکہا کہ 72 ارب کا ہے، بوجھ صرف 2 ارب کا پڑےگا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شوکت ترین نےکہا ہےکہ17فیصد ٹیکس عوام پر نہیں بلکہ کچھ چیزوں پر لگے گا۔

شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ اتحادی حکومت کے ساتھ ہی ہوتے ہیں۔

تازہ ترین