اسلام آباد (نمائندہ جنگ)ایف آئی اے راولپنڈی اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے نادرا آفس رحمان آباد پر چھاپہ مار کر افغانوں کے جعلی شناختی کارڈ بنا کر دینے پر دو اسٹنٹ ڈائریکٹروں کوگرفتار کر لیا ہے ، نادرا افسران افغانیوں کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنوا کر دیتے تھے،ایف آئی اے ایف آئی اے نے دو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ملزمان افغان شہریوں کو سعودیہ کے ورک ویزہ فراہم کرنے میں سہولت کاری کرتے تھے۔