• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی سدرن کے وکیل کراچی کے گھریلو صارفین کا کیس لڑنے میں پھر ناکام



سوئی سدرن کے وکیل ایک بار پھر کراچی کے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کا کیس لڑنے میں ناکام ہوگئے۔

صنعت کاروں کے وکیل ’’نان ایکسپورٹ‘‘ صنعتوں کے لیے مزید 11 جنوری تک بھرپور پریشر کے ساتھ گیس لینے میں کامیاب رہے۔

کراچی کے وہ علاقے جو سردی بڑھنے کے ساتھ ہی گیس سے محروم ہوگئے ہیں وہ اب مزید 11 جنوری تک گیس سے محروم ہی رہیں گے۔

سندھ ہائی کورٹ نے نان ایکسپورٹ انڈسٹری کو گیس بندش کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔

قومی خبریں سے مزید