پاکستان نے قطر سے ایل این جی کا ایک کارگو حاصل کرلیا ہے۔
ذرائع وزارت توانائی کے مطابق اکتوبر کیلئے قطر سے دوسرا ایل این جی کارگو پاکستان پہنچا۔
معاہدے کے تحت آنے والے قطری کارگوز کی قیمت اسپاٹ کارگو سے آدھی ہے۔
قطری کارگوز سے گیس 14 سے 15 ڈالر ہے جبکہ اسپاٹ مارکیٹ کی گیس قیمت 30 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک ہے۔