• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا اور کہا کہ ترقیاتی کام جلدازجلد مکمل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

انہو ں نے کہا کہ ہم پر تنقید کرنے والے اس بات پر ناراض ہیں کہ شہر میں اتنے ترقیاتی کام کیوں ہورہے ہیں؟

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ترجیح سیاسی بیانات نہیں بلکہ عملی اقدامات کے ذریعے شہر اور شہریوں کے مسائل حل کرنا ہے۔

قومی خبریں سے مزید