سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)ڈی جی ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب اکرم اشر ف گوندل نے ای ٹی او سیالکوٹ مظفر قیوم کو ای ٹی او ایکسا ئز برانچ لاہور تعینات کر دیا جبکہ اے ای ٹی او سیالکوٹ افتخا ر احمد کوای ٹی او کے عہد ے کا اضا فی چارج سونپ دیا ہے جنہو ں نے اپنا چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے۔