ملک میں آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں کمی کا رجحان رہا۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 18 پیسے بڑھ کر 176 روپے 41 پیسے پر بند ہوئی ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے کم ہوکر 178 روپے 50 پیسے ہے۔
انہوں نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانا اور معاشی ترقی میں صنفی شمولیت کو فروغ دینا اسٹیٹ بینک کی ترجیحات میں شامل ہے
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 81 ہزار 430 روپے پر ہی موجود ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کی 2024 تا 2030 کے ملٹی ایئر ٹیرف سے متعلق نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ جاری کردیا۔
ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول کے مطابق ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ وقتی ہے، آئندہ ہفتے سپلائی معمول پر آتے ہی قیمت میں کمی متوقع ہے۔
آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 414 کی بلندی تک بھی گیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے صرف ملتان میں کارروائیوں سے ماہ اکتوبر میں تقریبا 482 ملین روپے مالیت کی اشیاء ضبط کرلی ہیں۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہو 4235 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 421 کی بلندی تک بھی گیا۔
فیصل آباد میں چند روز قبل تک چار سو روپے فی کلو بکنے والے قندھاری انار 900 روپے جبکہ انگور کی فی کلو گرام قیمت 800 روپے تک جا پہنچی ہے۔
نجی اداروں کو کنسور شیم بنانے کی اجازت دے دی گئی، بارٹر ٹریڈ کے لین دین کا دورانیہ 90 روز سے بڑھا کر 120 روز کر دیا گیا، مخصوص اشیاء کی فہرست کو ختم کردیا گیا۔
فیصل آباد میں چینی کی قیمت بڑھ گئی، پرچون پر فی کلو 210 روپے میں فروخت ہونے لگی۔
پاکستان پر افغانستان سے جارحیت کے بعد بارڈر کی بندش سے 422 کنٹینرز سرحد پار نہیں کر سکے۔
ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 500 روپے تک پہنچ گئی۔
سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونا ساڑھے چار لاکھ سے نیچے ا ٓگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔
بھارتی چاول کی قیمتوں میں کمی سے یورپین یونین میں پاکستانی چاول کی فروخت میں کمی کا خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سال جرمنی کے شہر کولون میں لگنے والی خوراک کی بڑی نمائش انوگا میں بھارت کے چاول کے تاجروں نے یورپی خریداروں کو پاکستانی تاجروں کے مقابلے میں ڈھائی سو سے لیکر 300 ڈالر تک فی ٹن کم ریٹ دیے ہیں۔