• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میں اڑنے والی سپر گاڑی کی کامیاب آزمائش


دبئی میں اڑنے والی سپر گاڑی کی کامیاب آزمائش کی گئی۔ سپر گاڑی عمودی پرواز کرسکتی ہے۔

دبئی سے عرب میڈیا کے مطابق اُڑن گاڑی کی آزمائشی پرواز دبئی کے صحرائی علاقے میں کی گئی۔ بجلی سے چلنے والی اُڑن گاڑی لندن کی ایک کمپنی نے تیار کی ہے۔ 

ٹیکنالوجی سے لیس سپر گاڑی عمودی پرواز کرسکتی ہے۔ سوپر گاڑی  3 ہزار فٹ بلندی پر 220 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتی۔

آزمائشی طور پر گاڑی نے 13 فٹ بلندی پر 40 کلومیٹر فی گھنٹہ پرواز کی۔

دلچسپ و عجیب سے مزید