• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی،سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوئی ہے۔ ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قدر ایک لاکھ 25 ہزار 600 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 85 روپے کم ہوکر 107682 روپے رہی جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 4 ڈالر بڑھ کر 1822 ڈالر فی اونس رہی۔

بزنس سے مزید