• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قازقستان: حکومت مخالف پُرتشدد مظاہروں میں 225 افراد ہلاک

قازقستان میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت مخالف پُرتشدد مظاہروں میں 225 افراد ہلاک ہوئے۔

قازق حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 19 فوجی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ قازقستان میں حکومت کے خلاف 2 جنوری کو شروع ہونے والے مظاہرے کئی روز تک جاری رہے تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید