رہنمایانِ گرامی عیش کرتے ہیں یہاں
رہنمایانِ گرامی کا نہ غم کھایا کرو
اصل میں تو قوم کے حالات ہیں افسوس ناک
قوم کے حق میں دعائے خیر فرمایا کرو
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ جب ریاست اخلاقی بالا دستی کھو دیتی ہےتو تشدد پر اتر آتی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایئر لائنز کے بزنس کلاس میں سفر کرنے والے مسافروں کے ٹکٹ کرایوں اور ٹیکس میں اضافہ کردیا ہے۔
بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے حکومت نے 10 ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کے لیے نئے ٹینڈر جاری کردیے۔
خضر خان کے بیٹے امریکا کی فوج میں افسر تھے اور عراق میں جاں بحق ہوگئے تھے۔ 17 افراد کو ’صدارتی تمغہ آزادی‘ دیا جائے گا۔
شہباز شریف نے کہا کہ امید ہے ڈونلڈ بلوم دو طرفہ تعلقات مزید بڑھانے کے لیے اپنی کوششیں وقف کریں گے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے نمائندہ خصوصی کی سربراہی میں وفد نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ملاقات کی۔
اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان پرفرح گوگی اور ان کی والدہ کی کمپنی کو غیر قانونی طور پر انڈسٹریل پلاٹ دینے کا الزام ہے۔
حکومت سندھ نے صوبے میں کورونا وائرس گائیڈ لائن پر عمل درآمد کے احکامات جاری کردیے ہیں۔
ایاز امیر نجی ٹی وی کے دفتر سے نکلے تو نامعلوم افراد نے روکا۔
ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں گیارہ فیصد کمی دیکھی گئی۔
دو ہفتے قبل برطانوی حکومت نے امریکا کی درخواست منظور کرتے ہوئے جولین اسانج کی امریکا حوالگی کا فیصلہ کیا تھا۔
پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن اجراء کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
عمران خان نے کہا کہ سب کو خوف ہے کہ ہماری معیشت سری لنکا کے حالات کی طرف جارہی ہے، اگر ایسا ہوا تو سب سے بڑا مسئلہ نیشنل سیکیورٹی کے لیے ہوگا۔
ایک روسی شہری نے اپنی بیوی کی جانب سے مقامی چرچ کو مسلسل عطیات دینے پر غصے میں آکر چرچ کو جلا ڈالا۔
معاہدے کے تحت امریکا میں ٹک ٹاک استعمال کرنے والے صارفین اور امریکا کے قومی سلامتی قوانین کا تحفظ کیا جائے گا۔
عطا تارڑ نے کہا کہ ہم نے تنقید ہمیشہ مثبت انداز میں کی ہے،میدان میں آئیں اور مقابلہ کریں۔