• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمران آئی ایم ایف کی بجائے نئے ذرائع تلاش کریں، ثروت قادری

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر ) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ حکمران آئی ایم ایف کی بجائے نئے ذرائع تلاش کریں،ملک کو معاشی طور پرمستحکم بنانے کیلئے ضروری ہے عوامی امنگوں کے تحت پالیسیاں بنائی جائیں،کراچی میں جرائم پر قابو پانے کیلئے سخت اقدامات کئے جائیں اور شہریوں میں جرائم کی روک تھام کیلئے شعور اجاگر کیا جائے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید