• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) گلشن حدید فیز 2 میں واقع گھر سے 30 سالہ شگفتہ زوجہ نصیر کی پھندا لگی لاش جناح اسپتال لائی گئی،اسٹیل ٹاون پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ مبینہ خودکشی کا معلوم ہواہے تاہم فوری طور پر وجوہات سامنے نہیں آسکیں ،پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید