• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک مخالف، اشتعال انگیز تقریر کیسز کی سماعت، پولیس افسران اور گواہ طلب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز اور ملک مخالف تقریر کے مقدمات سماعت کے دوران ایم کیو ایم کے وسیم اختر ودیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئےعدالت نے ملزمان اور مقدمات کے گواہان کو بھی 12فروری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید